Top Rated Posts ....
Search

Decision to extend 2-week grace period for unregistered VPNs

Posted By: Jabba on 18-11-2024 | 10:52:31Category: Political Videos, News


پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیر رجسٹرڈ وی پی این کو 2 ہفتے کی مزید مہلت دینے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق غیر رجسٹرڈ وی پی این کو 30 نومبر تک مہلت دی جائے گی۔

یکم دسمبر سے غیر رجسٹرڈ وی پی این کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کیا جائے گا۔

پی ٹی اے کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وی پی این کی بندش کے حوالے سے ایک ٹرائل کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے، وی پی این کی بندش کے حوالے سے دوسرا ٹرائل آئندہ دنوں میں کیا جائے گا۔

ذرائع نے بتایا کہ غیر رجسٹرڈ وی پی این سیکیورٹی رسک ہیں، ان سے حساس ڈیٹا تک رسائی حاصل کی جا سکتی ہے۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Imran Khan Judicial Remand Approved

Imran Khan Judicial Remand Approved

Views 22 | 02-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.