Memorable Asia Cup matches between Pakistan and India - When Afridi's two sixes turned the tables
Posted By: saaga on 14-09-2025 | 15:16:09Category: Political Videos, Newsانڈیا اور پاکستان کے درمیان آج 14 ستمبر کو دبئی کے کرکٹ سٹیڈیم میں ایشیا کپ کا لیگ میچ کھیلا جا رہا ہے۔
جہاں ایک جانب اتنے دنوں بعد ہونے والے مقابلے کے لیے کرکٹ کے مداح پرجوش ہیں وہیں انڈیا اور پاکستان کے درمیان جاری کشیدگی کے پیش نظر بہت سے لوگ ہر سطح پر اس کے بائیکاٹ کی باتیں بھی کر رہے ہیں۔
ایشیا کپ کو انڈیا میں نشر کرنے والے پلیٹفارم سونی ٹی وی اسے پہلگام حملے کے بعد ہونے والے پہلے مقابلے کے طور پر پیش کر رہا ہے۔
واضح رہے کہ اپریل کے آخری عشرے میں انڈیا کے سیاحتی مقام پہلگام میں حملہ ہوا تھا جس کے نتیجے میں انڈیا اور پاکستان کے درمیان چار روزہ فوجی جھڑپ ہوئی تھی۔

Operation Al-Azm Continues in Balochistan
House Roof Collapses in Gujrat, Three Girls Trapped Under Rubble
ndh Government Spokesperson Reacts to Mustafa Kamal’s Statement
Pakistan, Kuwait Ink Significant Bilateral Agreement
Heavy Rains Wreak Havoc, Floodwaters Everywhere
17 Hours of Torrential Rain - Many Areas of Gujarat Submerged








