Top Rated Posts ....
Search

The mystery of the British woman who disappeared at sea four years ago and the last scene on CCTV

Posted By: baba on 14-09-2025 | 15:19:58Category: Political Videos, News


یو ایس ورجن آئی لینڈز کے جزیرے سینٹ جان کے ایک شراب خانے میں ایک اچھا دن گزارنے کے بعد وہ دونوں ایک دوسرے کا ہاتھ تھامے سمندر کے کنارے پانی کے اوپر بنے لکڑی کے گھاٹ پر چل رہے تھے۔

انھیں سورج ڈھل جانے کے بعد ایک چھوٹی کشتی پر سوار ہوتے اور سمندر میں کُچھ فاصلے پر کھڑی اپنی لگژری یاٹ (کشتی) کی طرف جاتے ہوئے دیکھا گیا۔

یہ سی سی ٹی وی فوٹیج جو اس سے پہلے کبھی منظرِ عام پر نہیں آئی اور اب بی بی سی کو ملی ہے، برطانوی خاتون سارم ہیسلوپ کی سنہ 2021 میں ریکارڈ کی گئی آخری جھلک دکھاتی ہے۔

تقریباً چھ گھنٹے بعد ان کے لاپتہ ہونے کی اطلاع دی گئی اور خدشہ ظاہر کیا گیا کہ وہ سمندر میں کہیں کھو گئی ہیں۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.