Top Rated Posts ....
Search

Important match between Pakistan and Sri Lanka, who will be in and out of the national team?

Posted By: gaara on 24-09-2025 | 11:12:51Category: Political Videos, News


قومی ٹیم کے لیے میچ جیتنا ضروری، شکست پر ٹورنامنٹ سے نکلنے کا خطرہ ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کا سپر فور مرحلے کا اہم میچ آج ابوظہبی میں ہوگا۔ قومی ٹیم کے لیے میچ جیتنا ضروری، شکست پر ٹورنامنٹ سے نکلنے کا خطرہ ہے۔ پاکستان بھارت سے سپر فور اور گروپ مرحلے دونوں میں شکست کھا چکا ہے۔ سری لنکا بھی سپر فور میں بنگلہ دیش کے ہاتھوں ہار چکا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان ہے، نوجوان بیٹر حسن نواز کی شمولیت متوقع ہے جبکہ بولنگ کو مضبوط بنانے کے لیے اضافی فاسٹ بولر کھلانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ پاکستان پوائنٹس ٹیبل پر سب سے نیچے اور نیٹ رن ریٹ منفی ہے۔ بھارت بہتر نیٹ رن ریٹ کے باعث سرفہرست جبکہ بنگلہ دیش دوسرے نمبر پر ہے۔ پاکستان فائنل کی دوڑ میں شامل مگر راستہ مشکل، نیٹ رن ریٹ فیصلہ کن ہوگا۔بھارت اور پاکستان اپنے باقی میچ جیت گئے تو دونوں ٹیمیں فائنل کھیلیں گی۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.