Supreme Court reinstates Justice Tariq Mahmood Jahangiri
Posted By: Jabba on 29-09-2025 | 11:28:47Category: Political Videos, Newsسپریم کورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو بحال کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کو جوڈیشل ورک سے روکنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس طارق محمد جہانگیری کو کام سے روکنے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم معطل کردیا۔ سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل آفس کو نوٹس جاری کردیا۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے کسی کی سماعت کل تک ملتوی کردیا۔













