Top Rated Posts ....
Search

Down track closed after 3 bogies of Sukkur Express derail, several passengers injured

Posted By: Khan on 29-09-2025 | 11:29:20Category: Political Videos, News


سکھر سے کراچی جانے والی سکھر ایکسپریس کی 3 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں،کئی مسافر معمولی زخمی ہو گئے ۔ سکھر سے کراچی جانے والی 146 ڈاون سکھر ایکسپریس کی بوگیاں پٹڑی سے اترنے کے سبب ڈائون ٹریک بندہوگیااور ٹرینوں کی آمدو رفت متاثرہو ئی ، بوگیاں اچانک ڈی ریل ہونے کے دوران مسافر سوتے ہوئے بوگیوں سے گر گئے اور چندمسافر معمولی زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ریلوے حکام کے مطابق ریلوے کا عملہ طلب کرکے بوگیوں کی بحالی کا کام شروع کردیاگیا اورٹریک کی بحالی میں چار گھنٹے لگیں گے۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.