2 explosions in DI Khan, 3 police personnel including SP Operation martyred
Posted By: dgd on 24-10-2025 | 12:39:27Category: Political Videos, Newsڈیرہ اسماعیل خان میں 2 دھماکے ہوئے، جس میں ایس پی آپریشن سمیت 3 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ہنگو کے علاقے میں 2 زور دار دھماکے ہوئے، جس میں ایس پی آپریشن اسد زبیر اور 2 پولیس اہلکار شہید ہو گئے جب کہ دیگر اہل کار زخمی ہوئے ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی، جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لیا ہے جب کہ ریسکیو اداروں نے شہدا کی لاشوں اور زخمی اہل کاروں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا ہے۔

What Is the Biggest Obstacle to Ending the Iran War?
Gwadar Terror Bid Foiled - PPP Balochistan MPA Salutes Bravery of Security Forces
Petrol Price Update in Pakistan
Girl Dies After Alleged Wrong Injection in Rawalpindi’s Morgah
Child pornography - Their father was also involved in the creation of videos of the children, NCCIA
Laboratory Established to Diagnose Animal Diseases












