Top Rated Posts ....
Search

Dubai Ruler Sheikh Mohammed bin Rashid Al Maktoum sets an example of humility, video goes viral

Posted By: Akram on 31-10-2025 | 10:58:59Category: Political Videos, News


دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے عاجزی کی مثال قائم کر دی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیخ محمد بن راشدالمکتوم کی بزرک خاتون کو احتراما راستہ دینے کی ویڈیو وائرل ہے ۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شیخ محمد بن راشدالمکتوم اپنے محافظوں کے ہمراہ شاپنگ مال میں موجود ہیں۔شاپنگ مال میں ایک بزرگ خاتون شیخ محمد بن راشد المکتوم کے سامنے آجاتی ہیں جسے ان کے محافظ روکنے کی کوشش کرتے ہیں تاہم انہوں نے اپنے محافظوں کو روکا اور بزرک خاتون کو احتراما راستہ دے دیا۔سوشل میڈیا پر مذکورہ ویڈیو وائرل ہوتے ہی صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ صارفین حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے اس عمل کی خوب تعریف کر رہے ہیں۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.