Golden Price 4 Lacks 26K And 562 PKR...Breaking
Posted By: Amjad on 21-11-2025 | 10:56:44Category: Political Videos, Newsسونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج قیمتوں میں استحکام دیکھا جا رہا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 4ہزار 42 ڈالر کی سطح پر مستحکم رہنے کی وجہ سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کے روز 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 4لاکھ 26ہزار 562 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔ اسی طرح مقامی سطح پر فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 3لاکھ 65ہزار 708روپے کی سطح پر مستحکم ہے۔ سونے کی قیمتوں میں استحکام کے برعکس ملک میں فی تولہ چاندی کی قیمت 107روپے کی کمی سے 5ہزار 222روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت 91روپے کی کمی سے 4ہزار 477روپے کی سطح پر آگئی۔

UK Announces Sanctions Over Israeli Settlement Activity
PTI Announces Long March on September 27
Major Changes in Pakistan’s Final Test Team - What Difference Will They Make?
Goods Transporters Announce 5% Fare Hike
FIR Registered in 9-Year-Old Girl’s Murder Case
Flour Prices Soar Across Pakistan, Including Karachi












