Saudi Princess Reema 10 ready for KSA cancer awareness campaign
Posted By: qsivas on 02-12-2025 | 13:01:24Category: Political Videos, Newsسرکاری اور نجی اداروں نے آٹھ دسمبر کو سعودی عرب میں کینسر سے متعلق آگاہی کی ایک تقریب میں تعاون کا وعدہ کیا ہے۔10 کے ایس اے 2025 نامی مہم عوام کو دعوت دیتی ہے کہ کینسر سے متعلق آگاہی کی نمائندگی کرنے والا لیوینڈر ربن بنائیں اور انہیں سوشل میڈیا پر اس عنوان کے ساتھ پوسٹ کریں کہ وہ کس طرح ایک صحت مند زندگی گذار رہے ہیں۔ٹین کے ایس اے کی بانی شہزادی ریما بندر آلِ سعود نے ایک بیان میں کہا: "ہم ان تمام لوگوں کے شکر گذار ہیں جو اس مہم میں حصہ لینے کی اور اپنی فراخدلانہ حمایت کی پیشکش کرتے ہیں۔"پیر آٹھ دسمبر 2025 کو آپ جہاں کہیں بھی ہوں ایک لیونڈر ربن بنا کر ہمارے ساتھ شامل ہوں۔ آئیے اپنے اور اپنے عزیزوں کے لیے ایک صحت مند مستقبل بنائیں: صحت کے لیے ایک ساتھ۔"اس سال کی سرگرمیاں اور تقریبات سرکاری اور نجی اداروں کی جانب سے متعدد طریقوں سے تعاون کے ساتھ اتفاقا بیک وقت ہو رہی ہیں اور وزارتِ تعلیم نے سرگرمیوں کے ایک پیکیج کی مدد سے تمام علاقوں اور گورنریوں میں سکولوں کی شرکت کو فعال کیا ہے جس کا مقصد طلبا کو صحت مند طرزِ زندگی کے بارے میں تعلیم دینا ہے۔

Warning issued for heavy snow and falling temperatures in the UK next week
Pakistan ranks first among countries with the highest diabetes rates in the world
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Saudi Princess Reema 10 ready for KSA cancer awareness campaign
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected











