Swat - Drunk husband slaughters wife during domestic dispute
Posted By: Khan on 15-12-2025 | 12:57:39Category: Political Videos, Newsسوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقے مانیار میں گھریلو تکرار کے دوران شوہر نے طیش میں آکر اپنی بیوی کو چھری کے وار سے ذبح کر دیا جس کے بعد ملزم موقع سے فرار ہو گیا، پولیس کے مطابق ملزم رحمت علی آئس نشہ کا عادی بتایا جاتا ہے جس نے معمولی تکرار کے بعد انتہائی قدم اٹھایا، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی، جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کیے گئے اور لاش کو ضروری کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنے شروع کر دیے ہیں جبکہ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔
نوٹ: مریم نواز سے گزارش ہے کہ نشہ کرنے والوں کو تا عمر جیل میں رکھا جائے یہ چلتے پھرتے درندے ہیں ان کو آزادی کا کوئی حق نہیں۔

India send statement with Guwahati rout
Horrific traffic accident in Chagai, 7 people killed, 4 injured
Perth Scorchers win Australian cricket league Big Bash title
Gold exceeded $5,000 for the first time in history.
Supreme Court rules in tenancy case, heirs automatically considered owners after owner's death
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has approved the establishment of stroke management centers in every district.












