Top Rated Posts ....
Search

Entry of vehicles without M-tag banned in Islamabad from January 1 - Interior Minister

Posted By: sagar on 28-12-2025 | 11:24:34Category: Political Videos, News


وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں یکم جنوری سے بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے داخلے پر پابندی ہو گیا۔وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چودھری نے سیف سٹی ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیاا۔ اس موقع پر محسن نقوی نے ڈیجیٹل وال پر اسلام آباد شہر کی مانیٹرنگ کے نظام کا جائزہ لیا۔سیف سٹی ہیڈ کوارٹرز میں اجلاس میں وزیر داخلہ نے کیپٹل اسمارٹ سٹی پر کام تیز کرنے کی ہدایت کیا۔انہوں نے کہا کہ اسلام آباد پاکستان کا پہلا اسمارٹ سٹی بنے گ، انہوں نے اسلام آباد سیف سٹی کو کیپٹل اسمارٹ سٹی بنانے کا جامع پلان طلب کر لیا۔جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے امن عامہ کے اقدامات کا مشاہدہ کیا، انہوں نے کنٹرول روم میں اسپیشل چائنیز ڈیسک پر سیکیورٹی سرویلنس کا معائنہ بھی کیا۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.