Top Rated Posts ....
Search

Big drop in gold price on the last day of 2025

Posted By: Khan on 31-12-2025 | 14:47:33Category: Political Videos, News


سال 2025ء کے آخری روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فی تولہ سونا 2500 روپے کی کمی سے 4 لاکھ 56 ہزار 962 روپے کا ہو گیا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2143 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 91 ہزار 771 روپے ہو گئی ہے۔ اسی طرح چاندی کی فی تولہ قیمت 212 روپے کی کمی سے 7718 روپے ہو گئی۔ دوسری جانب عالمی منڈی میں فی اونس سونا 25 ڈالر سستا ہو کر 4346 ڈالر کا ہو گیا۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.