Top Rated Posts ....
Search

The time has come for popular government in Venezuela, Maria Corina

Posted By: gasar on 04-01-2026 | 10:40:25Category: Political Videos, News


وینزویلا کی اپوزیشن سیاست دان اور نوبل امن انعام یافتہ ماریا کورینا نے کہا ہے کہ وینزویلا میں عوامی حکومت کے قیام کا وقت آ چکا ہے،مدورو کو اب بین الاقوامی انصاف کا سامنا کرنا ہوگا۔ ماریا کورینا نے انٹرنیٹ پر وینزویلا کے عوام کے نام کھلے خط میں اپوزیشن لیڈر ایڈمنڈو گونزالیز کی ملک کے نئے لیڈر کے طور پر حمایت کا اعلان کیااور کہا کہ اب وینزویلا میں امن ہوگا۔ سیاسی قیدی رہا کیے جائیں گے۔وینزویلا کی اپوزیشن سیاست دان کا مزید کہنا تھا کہ 2024 کے انتخابات میں حقیقی کامیابی گونزالیز نے حاصل کی تھی۔انہیں فوری طور پر اپنی آئینی ذمے داری سنبھالنی چاہیے۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.