Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif expresses grief over the loss of precious lives in the cylinder accident in Islamabad.
Posted By: zaaga on 11-01-2026 | 16:21:30Category: Political Videos, Newsاسلام آباد گیس سلنڈر کے المناک واقعے پر وزیراعظم شہباز شریف،چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی اور وزیر داخلہ محسن نقوی اظہار افسوس کیا ۔وزیراعظم کا جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم نے متاثرہ خاندان کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا ۔زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ۔شہباز شریف نے سیکریٹری داخلہ کو واقعے کی مکمل اور شفاف تحقیقات کرنے کی ہدایت کردی۔کہا حادثے کی وجوہات کا تعین کیا جائے تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات سے بچا جا سکے۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا بھی حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ۔انہوں نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کی ،انکا کہنا تھا کہ جاں بحق افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

Operation Al-Azm Continues in Balochistan
House Roof Collapses in Gujrat, Three Girls Trapped Under Rubble
ndh Government Spokesperson Reacts to Mustafa Kamal’s Statement
Pakistan, Kuwait Ink Significant Bilateral Agreement
17 Hours of Torrential Rain - Many Areas of Gujarat Submerged
Heavy Rains Wreak Havoc, Floodwaters Everywhere











