Top Rated Posts ....
Search

Deputy Prime Minister and Foreign Minister Ishaq Dar visited Saudi Arabia to perform Umrah and offered special prayers for Pakistan and the Muslim Ummah.

Posted By: sadar on 12-01-2026 | 11:16:12Category: Political Videos, News


(لاہور۔/ مدینہ نمایندہ نوائے وقت) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا دورۂ سعودی عرب کے دوران عمرہ کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ پہنچ گئے۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے خانہ کعبہ میں عمرہ ادا کیا اور پاکستان اور اُمتِ مسلمہ کی بھلائی، ترقی اور اتحاد کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔ اسحاق ڈار نے اس مقدس موقع پر ملک میں استحکام، خوشحالی اور امن کے لیے بھی دعا کی۔ اس سے قبل نائب خارجہ اسحاق ڈار کی جدہ میں مالدیپ کے وزیر خارجہ سے ملاقات بھی ہوئی۔ اسحاق ڈار اور ڈاکٹر عبداللہ خلیل کی ملاقات او آئی سی وزرائے خارجہ کے غیرمعمولی اجلاس کے موقع پر ہوئی۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.