How old is history of slavery in India? - Part-2
Posted By: Waseem on 24-12-2017 | 06:42:09Category: Political Videos, Newsیہ لوگ برطانیہ اور مسلم حکمرانوں کے دور حکومت کو ایک ساتھ ملا دیتے ہیں۔ ان کا ایسا کرنے کا مقصد یہ ہے کہ انگریزوں سے آزادی حاصل کرنے والی تحریک میں تو ان کا کوئی تعاون نہیں تھا اس لیے انھوں نے غلامی کے ڈیڑ سو سال کو بڑھا کر 1200 کر دیا۔
ایسا کرنے سے تاریخ کو مسخ کرنے والوں کو دو فائدے حاصل ہوتے ہیں۔ ان میں سے ایک یہ ہے کہ مسلمانوں کے خلاف ماحول تیار کرنے میں انھیں کامیابی ملتی ہے۔

دوسرے یہ کہ آزادی کی تحریک میں ان کے صفر کا کردار کی پردہ پوشی ہو جاتی ہے۔ قومی تحریک میں ان کا اپنا ایک ہیرو نہیں ہے۔ وہ کبھی سردار پٹیل کو اپناتے ہیں تو کبھی بھگت سنگھ کو لیکن بھگت سنگھ سے ان کا کیا واسطہ۔
لہذا یہ لوگ ایسی کہانی پیش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جس کا تاریخ سے کوئی تعلق نہیں۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











