Top Rated Posts ....
Search

The English Premier League appointed actor Ranveer Singh as brand ambassador

Posted By: Zafar on 24-12-2017 | 02:24:00Category: Political Videos, News


ممبئی: انگلش پریمیئر لیگ نے بالی ووڈ اداکار رنویرسنگھ کو اپنا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کردیا۔

بالی ووڈ اداکار رنویرسنگھ انگلش پریمیئر لیگ کے برانڈ ایمبیسڈر مقرر ہونے کے بعد نہ صرف بھارت بلکہ دنیا بھر میں اس لیگ کی تشہیر کیلیے کام کریں گے۔

واضح رہے کہ رنویر خود فٹبال کے شوقین اورانگلش پریمیئر لیگ کلب آرسنل کے مداح ہیں۔ ای پی ایل کا مقصد خاص طور پر بھارت میں اپنی برانڈ کو فروغ دینا ہے۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.