2017: Bollywood anniversary
Posted By: Ahmed on 24-12-2017 | 05:31:32Category: Political Videos, Newsیہ سال بالی وڈ میں خاصا ہنگامہ خیز رہا یا یوں کہیے کہ کونٹروورسیز کا سال رہا۔
کرن جوہر کی فلم 'اے دل ہے مشکل' سے لیکر سنجے لیلی بھنسالی کی فلم 'پدما وتی' تک اور کنگنا رناوت اور رتک روشن کے جھگڑے سے لیکر کرن جوہر اور کاجول کی دوستی ختم ہونے تک خبریں ہی خبریں تھیں۔
رواں سال بالی وڈ میں اگر بڑی بڑی فلمیں نہیں چلیں تو بڑی بڑی کونٹروورسیز نے اس خلا کو پورا کر کے رونق لگائے رکھی۔ فلمی ستاروں کے بریک اپ میں رنبیر کپور اور قطرینہ کیف خاموشی کے ساتھ علیحدہ ہوئے لیکن رتک روشن اور کنگانا رناوت کی محبت جب نفرت میں تبدیل ہوئی تو بات عدالتی نوٹس تک جا پہنچی۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











