Weather apologize in Bollywood
Posted By: Akram on 24-12-2017 | 05:32:25Category: Political Videos, Newsکبھی کبھی ماضی کو کریدنا بہت بھاری پڑ سکتا ہے۔ ایسا ہی کچھ اداکار نوازالدین صدیقی کے ساتھ بھی ہوا ہے۔
نوازالدین صدیقی نے اپنی زندگی پر ایک کتاب لکھی تھی 'این آرڈینری لائف' یعنی 'ایک عام سی زندگی'جس میں انھوں نے عام کے بجائے کافی خاص باتیں کر ڈالیں اور جنکے حوالے سے یا جنکے بارے میں یہ باتیں کہی گئیں انھوں نے نواز بھائی کو آڑے ہاتھوں لے لیا اور بات یہاں تک پہنچی کے نواز الدین کو معافی مانگ کر اپنی کتاب واپس لینی پڑگئی۔
کتاب میں انھوں نے سابق مس انڈیا مس نہاریکا سنگھ اور اداکارہ سنیتا رجوار کے ساتھ اپنے تعلقات کا تفصیلی ذکر کیا ہے۔ ان دونوں کا کہنا ہے کہ نوازالدین نے اپنی کتاب بیچنے کے لیے ان دونوں کا استعمال کیا ہے اور اتنا ہی نہیں حقائق کو اپنے حساب سے توڑ مڑوڑ کر پیش کیا ہے۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











