Jain Austin Society from Pakistan
Posted By: Ahmed on 24-12-2017 | 05:48:33Category: Political Videos, Newsشادی کرنے کا شوق، اس سے وابستہ رومانوی رسومات اور نوآبادیاتی دور کے انگلستان کی عورتوں سے نفرت۔ یہ سب آج بھی پاکستانی معاشرے میں زندہ ہے، یہ دعوی ہے پاکستانی خواتین کے ایک گروپ کا۔ انگریزی ناول نگار جین آسٹن کی موت کے دو سو سال بعد بھی، انکی کچھ امیر اور پڑھی لکھی مداح، نوآبادیاتی سٹائل میں بن سنور کر انکی کہانیوں کو چائے کی بیٹھک پر زیر گفتگو لاتی ہیں۔ اور یہ سب ہوتا ہے پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں۔ بی بی سی نے کی ان خواتین سے ملاقات۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











