Karachi plans to eradicate misconduct, MQM has exported underground weapons in London
Posted By: Ali on 24-12-2017 | 08:46:44Category: Political Videos, Newsکراچی: رینجرز نے شہر قائد میں بدامنی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے ایم کیو ایم سیکٹر آفس سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔
ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق موسی کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا۔ یہ اسلحہ ایم کیو ایم لندن کے سیکٹر آفس سے متصل زیرِ زمین چھپایا گیا تھا۔
اسلحے میں 2 ایس ایم جی، ایک 30 بور منی مشین گن، 3 ریپیٹر، ایک 8 ایم ایم رائفل، ایک پوائنٹ 22 رائفل، ایک 9 ایم ایم پسٹل، ایک 30 بور پسٹل شامل ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق اسلحہ اور گولہ بارود ایم کیو ایم لندن کے شرپسند عناصر نے شہر میں بد امنی اور ٹارگٹ کلنگ کے لئے استعمال کرنا تھا۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











