Top Rated Posts ....
Search

Government declares public holiday on 1st Muharram

Posted By: Khan Baba on 4 hours agoCategory: Political Videos, News


پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے یکم محرم الحرام کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے اور اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق یکم محرم الحرام کے دن صوبے بھر کے تمام سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

صوبائی حکومت کے مطابق یہ تعطیل مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے چاند دیکھنے کے فیصلے سے مشروط ہوگی۔

یعنی محرم الحرام کا چاند نظر آنے کی صورت میں ہی یکم محرم کو تعطیل کا اطلاق ہوگا۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.