The UAE government has taken a very tough decision, the cabinet has approved
Posted By: zaar on 6 hours agoCategory: Political Videos, Newsمتحدہ عرب امارات نے بچوں اور ڈیجیٹل سوشل میڈیا کے بڑھتے ہوئے استعمال پر سخت قدم اٹھاتے ہوئے ایک نیا حکومتی فیصلہ جاری کر دیا ہے جس کے تحت 15 سال سے کم عمر بچے اب سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر نہ تو اکاؤنٹ بنا سکیں گے اور نہ ہی ان کے مکمل فیچرز استعمال کر سکیں گے۔
یہ فیصلہ یو اے ای کابینہ کی جانب سے منظور کیا گیا ہے، جس میں واضح کیا گیا ہے کہ والدین کی اجازت بھی اس پابندی سے استثنیٰ کا جواز نہیں بن سکے گی۔ حکام کے مطابق اس اقدام کا مقصد بچوں کو آن لائن خطرات اور غیر ضروری ڈیجیٹل دباؤ سے محفوظ رکھنا ہے۔

Ali Zafar's historic concert in Canada, more than 45,000 people attend
The beginning of the new Islamic year, the Kaaba's covering was changed
Significant progress in industrial revival and production sector due to effective facilitation of SIFC
What was the biggest fake news ever spread about Laiba Khan?
The Sindh Cabinet approved the budget for the financial year 2026-27












