PML-N leader demands Nawaz Sharif's picture with Quaid-e-Azam on currency note
Posted By: gaards on 20-06-2026 | 12:58:48Category: Political Videos, Newsاسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رکن ارشد ملک نوٹ پر قائد اعظم کے ساتھ نواز شریف کی تصویر کا بھی مطالبہ کردیا۔
لیگی رکن ارشد ملک نے ایوان میں بڑا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ 5 ہزار کا نوٹ ہے اس پر قائد اعظم کے ساتھ نواز شریف کی تصویر بھی ہونی چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ وہ نواز شریف تھا جس نے اس ملک کو ترقی کی طرف گامزن کیا، وہ نواز شریف تھا جس نے سڑکوں کے جال بچھائے۔
ارشد ملک مزید کہتے ہیں کہ قائد اعظم نے ملک بنایا تو نواز شریف نے اس ملک کو ایٹمی طاقت بنایا ہے۔

Federal Minister Voices Concern Over Maulana's Statement
Karachi Bar Association Condemns Maulana Fazal-ur-Rehman's Statement on Army Martyrs
Maulana Fazal ur Rehman Faces Backlash Over His Statement









