Hania Amir's big charitable initiative; Donated a new ward to the hospital
Posted By: Khan Baba on 20-06-2026 | 12:59:55Category: Political Videos, Newsپاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر ایک بار پھر اپنے فلاحی اور سماجی جذبے کی وجہ سے توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔
اداکارہ نے معروف گلوکار اور سماجی کارکن ابرار الحق کی فلاحی تنظیم سہارا لائف ٹرسٹ کے زیر انتظام اسپتال کے لیے ایک مکمل نیا وارڈ عطیہ کیا ہے۔
سہارا لائف ٹرسٹ کی جانب سے جاری کردہ معلومات کے مطابق ہانیہ عامر نے یہ وارڈ فریال نگہت کے نام سے منسوب کیا ہے۔ تنظیم نے اداکارہ کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے اسے معاشرے کی فلاح و بہبود کے لیے ایک قابلِ قدر قدم قرار دیا۔

Federal Minister Voices Concern Over Maulana's Statement
Karachi Bar Association Condemns Maulana Fazal-ur-Rehman's Statement on Army Martyrs
Maulana Fazal ur Rehman Faces Backlash Over His Statement









