Earthquake tremors felt in various cities including Islamabad, Lahore, Peshawar
Posted By: zaheer on 22-06-2026 | 12:24:15Category: Political Videos, Newsاسلام آباد، لاہور، پشاور، بونیر، مانسہرہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور متعدد افراد گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.4 ریکٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی زیرِ زمین گہرائی 215 کلومیٹر تھی۔
رپورٹ کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان کے کوہِ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا تاہم زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Federal Minister Voices Concern Over Maulana's Statement
Karachi Bar Association Condemns Maulana Fazal-ur-Rehman's Statement on Army Martyrs
Maulana Fazal ur Rehman Faces Backlash Over His Statement









