Gold gets cheaper, records big drop in price today
Posted By: gaadarsd on 23-06-2026 | 11:53:31Category: Political Videos, Newsکراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں آج 10 ہزار سے زائد کی بھی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ایک تولہ سونا 10ہزار100روپے کی کمی سے 4 لاکھ 32 ہزار236 روپے کا ہو گیا اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 9360 روپے گھٹ کر3 لاکھ 68 ہزار985 روپے ہو گئی۔
104ڈالرکی کمی سے عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 4098 ڈالر پرآگیا جبکہ ایک تولہ چاندی کی قیمت 487 روپے کمی کے ساتھ 6664 روپے ہو گئی۔

Federal Minister Voices Concern Over Maulana's Statement
Karachi Bar Association Condemns Maulana Fazal-ur-Rehman's Statement on Army Martyrs
Maulana Fazal ur Rehman Faces Backlash Over His Statement









