Libya's Deputy Commander-in-Chief visits GHQ Rawalpindi, holds important meeting with Field Marshal Asim Munir
Posted By: Khan on 24-06-2026 | 12:51:42Category: Political Videos, Newsلیبیا کی عرب مسلح افواج کے ڈپٹی کمانڈر اِن چیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر نے جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو آمد پر لیبیائی مہمان کو تینوں مسلح افواج کے چاک و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سکیورٹی صورتحال، دفاعی تعاون اور فوجی روابط کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں فریقین نے دفاعی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور پیشہ ورانہ تربیت سمیت سکیورٹی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔

Federal Minister Voices Concern Over Maulana's Statement
Karachi Bar Association Condemns Maulana Fazal-ur-Rehman's Statement on Army Martyrs
Maulana Fazal ur Rehman Faces Backlash Over His Statement









